ایک نیوز نیوز: نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کی متعدد ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں جن میں وہ اپنے اوپر ہونے والے تشدد سے متعلق بتارہے ہیں۔
جمیل فاروقی کا کہنا ہے کہ انہیں گذشتہ رات پروگرام ختم ہونے کے بعد چینل کے باہر سے اٹھایا گیا۔ 12 گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا۔ مجھے لگ رہا تھا شاید یہ مجھے مار دیں گے۔ پھر انہوں نے مجھے برہنہ کرکے بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ میرے گھر والوں کو بھی میرے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئیں ۔ اب یہ مجھے کراچی سے اسلام آباد لے کر جارہے ہیں۔ میرے لئے آواز بلند کی جائے۔
کون ہے جو اس پر ایکشن لے گا؟ @FarooquiJameel
— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) August 22, 2022
کہاں ہیں آزادی اظہار رائے کے چمپئن؟
مجھ پر بدترین تشدد کیا گیاہے،جمیل فاروقی
جمیل فاروقی ریاستی تشدد کی روداد بتاتےہوئے رودیئے pic.twitter.com/ffxphwV0Z3
شہباز گل کے بعد اب جمیل فاروقی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔۔
— Sumera Hassan (@Sumerahassan454) August 22, 2022
پلیز ان کیلئے آواز اٹھائیں اور پوری دنیا تک پہنچائیں۔۔ #JameelFarooqui @CNN pic.twitter.com/pPFZnLtJkZ
There are reports of #JameelFarooqui being stripped naked and tortured. He breaks down. His family doesn't know about his whereabouts. Inform his family that he's in police custody#ReleaseShahbazGill pic.twitter.com/77nflJGBw6
— PTI Legal Team (Volunteers) (@PTI_Legal_Team) August 22, 2022
کون ہے جو اس پر ایکشن لے گا؟ @FarooquiJameel
— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) August 22, 2022
کہاں ہیں آزادی اظہار رائے کے چمپئن؟
مجھ پر بدترین تشدد کیا گیاہے،جمیل فاروقی
جمیل فاروقی ریاستی تشدد کی روداد بتاتےہوئے رودیئے pic.twitter.com/ffxphwV0Z3
Stand with #JameelFarooqui#Releasejameelfarooqui pic.twitter.com/HraL0wvOkM
— Arsii PTI (@IamArslanHanif) August 22, 2022