ایک نیوز:پاکستان اورایران کےدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یاداشتوں پردستخط کردئیےگئے۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم ہاؤس میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط کی تقریب منعقدہوئی،تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اورایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی شریک ہوئے۔
پاکستان اورایران کےدرمیان ویٹرنری اورحیوانات کی صحت سے متعلق معاہد ے پر دستخط،خصوصی اقتصادی زون کےقیام سے متعلق مشترکہ تعاون کےسمجھوتے پر دستخط،پاکستان اورایران کےدرمیان عدالتی معاونت کے سمجھوتے پر بھی دستخط ہوئے۔
پاکستان اورایران کےدرمیان سویلین معاملات میں عدالتی امورپر ایم اویو پر دستخط ،پاکستان ایران کےدرمیان سیکیورٹی تعاون کےایم اویو کی توثیق ،پاکستان اورایران کےدرمیان جوائنٹ فری اکنامک زون کی توثیق پردستخط ہوئے۔