امریکانےاسرائیلی فوج پرپابندی لگادی

Apr 22, 2024 | 15:43 PM

ایک نیوز:صیہونی فوج کےخلاف احتجاج رنگ لانےلگا،امریکانےاسرائیلی فوج کےایک یونٹ پرپابندی عائدکردی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق فوجی یونٹ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نےامریکی اقدام کی مذمت کی۔
نیتن یاہو کاکہناہے فوجی بٹالین پر پابندی کا پوری طاقت سے مقابلہ کروں گا ۔

 ادھر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر کامیاب حملہ کرنے پرافواج کی تعریف کی اورکہا ایران نے آپریشن کے دوران طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ۔

مزیدخبریں