ایک نیوز:پشاورہائیکورٹ کےتین ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔
تفصیلات کےمطابق حلف برداری کی تقریب چیف جسٹس کے کورٹ روم نمبر1 میں ہوئی ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ججز سے حلف لیا ۔
جسٹس فضل سبحان،جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نےبطور مستقل ججز کاحلف اٹھایا ۔تقریب حلف برداری میں وکلاء اور جوڈیشل افسران نے شرکت کی۔

کیپشن: Three judges of Peshawar High Court took oath