چودھری شجاعت کی ظہورپیلس آمد، کارکنوں نےعمران خان،پرویز الٰہی کے پوسٹر اتاردیئے  

Apr 22, 2023 | 21:48 PM

ایک نیوز: چودھری شجاعت کی ظہورپیلس آمدپر  کارکنوں نےعمران خان،رویز الٰہی کے پوسٹر اتاردیئے۔
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے عیدالفطر کا پہلا روز گجرات کے ظہورپیلس میں گزارا۔

چوہدری پرویز الٰہی نے ظہور پیلس میں عید مبارک کے پوسٹر لگوائے تھے۔

مزیدخبریں