پاک فوج کے جوان اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں،شاہد آفریدی

Apr 22, 2023 | 18:52 PM

ایک نیوز:سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کے حوصلےکی داددینی چاہیے۔پاک فوج کے جوان اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں۔

عید پر پیغام دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ایک سپاہی نہ صرف پاک والا ہوتا ہے بلکہ وہ ایک بیٹا، بھائی، شوہر، باپ اور دوست بھی ہوتا ہے۔

مزیدخبریں