کوئٹہ:ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق

Apr 22, 2023 | 03:27 AM

ایک نیوز: کوئٹہ کے علاقے اوتھل میں ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اوتھل کے قریب زیروپوائنٹ پر تیزرفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکرکے نتیجے میں تین افرادجاں بحق ہوگئے۔
جبکہ حادثے میں تین افرادشدیدزخمی بھی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی اورامدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں