محمد خان بھٹی کےجسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم 

Sep 21, 2023 | 16:28 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: محمد خان بھٹی کےجسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم  دے دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق   محمد خان بھٹی کےجسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پراسکیوٹر جنرل کی درخواست پر سماعت کی ۔پراسکیوٹر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے محمد خان بھٹی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ چیلنج کیا گیا۔

عدالت نے اسی نوعیت کی دائر درخواست کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں