مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازلندن روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازلندن روانہ
کیپشن: PML-N Vice President Maryam Nawaz left for London

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنجی ایئرلائن سےلندن روانہ ہوئیں۔
ذرائع کےمطابق  مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنجی ایئرلائن کےذریعےلندن روانہ ہوئیں،مسلم لیگ ن کی نائب صدرقائدنوازشریف سےانگلینڈمیں ملاقات کریں گی،مریم نوازانگلینڈمیں ایک ہفتےتک قیام کرسکتی ہیں۔
ذرائع کےمطابق مریم نوازولدکےساتھ ملاقات میں اہم سیاسی امورپرتبادلہ خیال کریں گی،ملاقات میں نوازشریف کی وطن واپسی سمیت اہم فیصلےمتوقع ہے۔