ایک نیوز:صدرمسلم لیگ شہبازشریف کی سابق سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے گھرآمد،انکےانتقال پراہلخانہ سے تعزیت کی۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق سیکریٹری داخلہ عبداللّٰہ سنبل کےوالد اور اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، فاتحہ خوانی کی۔
شہباز شریف کاکہنا تھاکہ عبداللّٰہ خان سنبل ایک با وقار، پڑھے لکھے اور باصلاحیت افسر تھے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔