ایک نیوز نیوز: برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 2 جون 2023 کو ممکنہ طور پر ہوگی۔
غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب اگلے سال 2 جون 2023 کو متوقع ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی اور تقریب میں کم لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گے۔ تاج پوشی کی تقریب کے اخراجات کو بھی کم کیا جائے گا ۔
بادشاہ شاہ چارلس تاج پوشی کی تقریب سے بادشاہت کا نیا انداز چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ 8 ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم انتقال کر گئی تھی۔ جس کے بعد ان کے بیٹے چارلس کو برطانیہ کا نیا بادشاہ منتخب کیا گیا تھا۔
ملکہ برطانیہ کوونزر محل میں شاہی انداز میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔