گوگل میپس کے ڈیزائن کو تبدیل کرنیکا فیصلہ

گوگل میپس کے ڈیزائن کو تبدیل کرنیکا فیصلہ
کیپشن: The decision to change the design of Google Maps

ویب ڈیسک: گوگل میپس کو استعمال کرنے والوں کیلئے گوگل کمپنی کیجانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
گوگل کی رپورٹ کے مطابق موسم کی تفصیلات کے سیکشن کو گوگل میپس کا حصہ بنے ایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے اور اب اسے دوسری جگہ منتقل ہورہا ہے،ابھی آپ کے علاقے کا درجہ حرارت اور فضا کا معیار گوگل میپس کی ایپ میں بائیں جانب اوپر نظر آتا ہےمگر اب موسم کا حال جاننے کے لیے گوگل میپس کو زیادہ کھنگالنا پڑے گا۔
موسم کے سیکشن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مقصد گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس کو سادہ اور آسان بنانا ہے۔