ایک نیوز:ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد34 ہزار500 کیوسک اور اخراج 42 ہزارکیوسک ہے۔
منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد6ہزار300 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک ہے، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد38 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 44ہزار کیوسک ہے,ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 13 ہزار 100کیوسک اور اخراج 6 ہزار 500کیوسک ہے۔
نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 15 ہزار300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار300 کیوسک ہے، تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 49 لاکھ 31 ہزار ایکڑ فٹ ہے، منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 40 لاکھ 91 ہزار ایکڑ فٹ ہے، چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 81 ہزار ایکڑفٹ ہے،
تربیلا،منگلااورچشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 91 لاکھ 3 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
ربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔