ایک نیوز:صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھٹی کے باوجود بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی۔
باغوں کے شہر لاہور کا آج بھی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے، لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خراب ہونے لگا ۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا اے کیو آئی 409 ریکارڈ کیا گیا ہے ۔