سپریم کورٹ نے 16 تا 21 اکتوبر نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری 

Oct 21, 2023 | 21:52 PM

ایک نیوز : سپریم کورٹ نے 16 تا 21 اکتوبر نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں 1623 مقدمات نمٹائے، گزشتہ عدالتی ہفتے میں 359 نئے مقدمات دائر ہوئے، چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کوشاں ہیں۔

سپریم کورٹ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ زیر التواء مقدمات میں کمی لانے اور سائلین کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں۔

مزیدخبریں