ایک نیوز :سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا تھا کہ تسبیح اس وقت پھیرتا ہوں جب مجھے کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔
نوازشریف کا مینارپاکستان جلسے میں مخالفین پر نا م لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھاکہ بغل میں چھری منہ منہ میں رام رام یہ مجھے نہیں آتا۔تسبیح میرے پاس بھی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھا کرو ۔تسبیح اس وقت پھیرتا ہوں جب مجھے کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ دل میں کھوٹ نہیں ہونا چاہیے۔
تسبیح اس وقت پھیرتا ہوں جب کوئی نہ دیکھ رہا ہو،سابق وزیراعظم
Oct 21, 2023 | 20:51 PM