ایک نیوز :اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹیلیفون پر بیٹوں سے بات کروادی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واٹس ایپ پر 30منٹ تک بیٹوں سے بات کی۔
جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔