مینار پاکستان جلسہ، پرائیویٹ طیارے سے گل پاشی

Oct 21, 2023 | 15:58 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: مینار پاکستان  جلسہ گاہ میں جہاز کے ذریعے پھول نچھاور کیے جارہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ طیارے کے ذریعے جلسہ گاہ پھول نچھاور کیے جا رہے ہیں، جلسہ گاہ میں کارکنان کا جوش دیدنی ہے۔

دوسری جانب حکومت پنجاب نے مینار پاکستان جلسے کے شرکا کے لئے 2 فلیڈ ہسپتال قائم کر دئیے ہیں۔دو بڑے کنٹینروں میں قائم کئے گئے فیلڈ ہسپتال گیٹ نمبر 4 کے باہر کھڑے کئے گئے ہیں ۔دونوں فیلڈ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرسوں و پیرامیڈیکل کا عملہ موجود ہے۔

مزیدخبریں