مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری

مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری

ایک نیوز: مریم نواز شریف نے جاتی امرا میں مریم نواز کی والدہ سمیت دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری دی اور پھول رکھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے نواز شریف کی وطن واپسی پر جاتی امرا میں دادا، دادی، والدہ اور خاندان کے دیگر افراد کی قبروں پرحاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔