نوازشریف ایئرپورٹ سے سیدھامینارپاکستان آئیں گے:مریم اورنگزیب

ایک نیوز: سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب جلسہ گاہ پہنچ گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف اسلام آباد سے جلسہ گاہ آئیں گے،ملک بھر سے قافلے جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان سے  قافلے بھی جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں،گلگت بلتستان کے قافلے بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔