نوازشریف 'ووٹ کو عزت دو' کے بیانیے پر قائم ہیں،عرفان صدیقی

Oct 21, 2023 | 12:52 PM

ایک نیوز: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف 'ووٹ کو عزت دو' کے بیانیے پر قائم ہیں۔ 

دبئی ائیرپورٹ پر وائس آف امریکہ کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ نواز شریف بہت پہلے وطن واپس آنا چاہتے تھے۔

یاد رہے کہ نواز شریف آج 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی کاٹنے کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ 

مزیدخبریں