برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر ایک اہم ضرورت پوری ہو گی آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا پورا چانس موجود ہے اور من پسند جگہ رشتے وغیرہ کی بات بھی طے ہونے کے قریب ہے۔ شیئر کریں: