اسد/ Leo

Oct 21, 2023 | 08:06 AM

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
 آپ بھی بات پر قائم نہیں رہتے بار بار اپنے مزاج کو بدل رہے ہیں اور جس طرف سے پہلے نقصان ہو چکا ہے پھر اس طرف جاتے ہیں اللہ کے واسطے اپنا قبلہ درست کر لیں۔

مزیدخبریں