حمل/ Aries

Oct 21, 2023 | 08:04 AM

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
 آپ بار بار بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں دوسروں کے سامنے اپنے معاملات اوپن نہ کریں اس وقت آپ روحانی ذریعے اور صدقے سے اس کو توڑنے کی ہر صورت کوشش کریں۔

مزیدخبریں