برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ بار بار بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں دوسروں کے سامنے اپنے معاملات اوپن نہ کریں اس وقت آپ روحانی ذریعے اور صدقے سے اس کو توڑنے کی ہر صورت کوشش کریں۔ شیئر کریں: