نوازشریف کی آمد،ن لیگی کارکنوں کیلئےناشتےکاانتظام

نوازشریف کی آمد،ن لیگی کارکنوں کیلئےناشتےکاانتظام
کیپشن: نوازشریف کی آمد،ن لیگی کارکنوں کیلئےناشتےکاانتظام

ایک نیوز:راولپنڈی میں مسلم لیگ کے کارکنوں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے، جس میں انہیں حلوہ پوری، چنے، نان اور حلیم دیا گیا ہے۔

ناشتے کا بدوبست ن لیگ کے رہنما تنویر چوہدری کی جانب سے کیا گیا ہے، اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد ناشتہ کرنے میں مصروف ہے۔