عرفان پٹھان شاہین آفریدی کی تعریف کرنےپرمجبورہوگئے

Oct 21, 2023 | 04:08 AM

ایک نیوز:سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان پاکستان کےفاسٹ باولرشاہین آفریدی کی تعریف کرنےپرمجبوہوگئے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پرعرفان پٹھان نےایک پیغام جاری کیاجس میں انہوں نےپاکستان کےفاسٹ باولرشاہین آفریدی کی باولنگ بارےتبصرہ کرتےہوئےشاہین آفریدی کی تعریف کردی۔
عرفان پٹھان نے مزید کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے علاوہ پاکستانی ٹیم کی بولنگ  بے ضرر دکھائی دی۔
یادرہےکہ ابھارت میں جاری ورلڈکپ2023کے18میچ میں پاکستان کےخلاف آسٹریلیاں نےپاکستان کےخلاف پہاڑجتناسکورکردیا،جس کےجواب میں پاکستانی ٹیم ناکام رہی۔
پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے10 اوورز میں54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

مزیدخبریں