ایک نیوز:بالی ووڈفلم انڈسٹری کےسپراسٹاراداکاروجےتھالاپتی کی نئی فلم”لیو“نےاوپننگ ڈےپر148کروڑسےزائدکابزنس کرکےبڑاریکاڈبناڈالا۔
تفصیلات کےمطابق ”لیو“نے2023میں اوپننگ ڈےپر سب سےبڑابزنس کرکےرجنی کانت کی”جیلر“پرابھاس کی”آدی پرش“اورکنگ خان کی ”جوان“کوبھی مات دیدی۔
Hello records..
— Seven Screen Studio (@7screenstudio) October 20, 2023
He broke you down
You couldn’t last a day ????#Leo first day worldwide gross collection is 148.5 crores+
HIGHEST DAY 1 WORLDWIDE GROSS COLLECTION OF THE YEAR FOR AN INDIAN FILM ????????#BlockbusterLeo #Thalapathy @actorvijay sir @Dir_Lokesh @trishtrashers… pic.twitter.com/ssC1Vk5RIx
ذرائع کےمطابق پرابھاس کی”آدی پرش“ نے پہلے دن اس نمبروں کے قریب ہی بزنس کیا تھا لیکن اپنے پہلے ویک اینڈ کے بعد اس کا بزنس بہت کم ہوگیا۔
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم”جوان“ 129 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ 1140 کروڑ کے مجموعی بزنس کے ساتھ وہ سال کی سب سے بڑی فلم کا اعزاز اپنے پاس رکھتی ہے۔
تھرل اور ایکشن سے بھرپورفلم ”لیو“ 19 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنی ہے اور اس میں سنجے دت بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔