ایک نیوز نیوز: وزیر اعظم نے سید فہد حسین کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فہد حسین کو ترجمان وزیر اعظم کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔
وہ اس وقت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور سٹریٹجک کمیونیکیشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔