ایک نیوز نیوز: میلبرن میں پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے ون ڈاؤن بیٹر شان مسعود زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ بھارت سے اتوار کے روز ہوگا۔ جمعے کے روز میلبرن میں قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس کررہی تھی۔
محمد نواز بیٹنگ پریکٹس کررہے تھے کہ ان کی جانب سے ایک جاندار شاٹ کھیلا گیا۔ گیند انتہائی تیزی سے قریب ہی کھڑے شان مسعود کی گردن پر جالگی۔
A moment of extreme scare. Mohammad Nawaz is distraught and down on the ground after his shot hits Shan Masood flash at the back of his neck????
— Srinjoy Sanyal (@srinjoysanyal07) October 21, 2022
Watch this exclusive footage on @Sportskeeda. #T20WorldCup #INDvsPAK pic.twitter.com/9JrhGQ0ZSg
گیند لگنے پر شان مسعود کافی دیر زمین پر لیٹے رہے۔
شان مسعود کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے قریبی اسپتال لے جایا گیا۔
Update:
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) October 21, 2022
قومی کھلاڑی شان مسعود کو پریکٹس کے دوران شدید تیز گیند لگی اور گیند شان مسعود کے منہ پر لگی... پی سی بی میڈیکل پینل شان مسعود کا مکمل معائنہ کررہا ہے
Get well soon bro @shani_official#PakistanCricket #PAKvIND #ShanMasood pic.twitter.com/jm064UWlPR
پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ شان مسعود کی حالت بظاہر ٹھیک لگ رہی ہے لیکن صورت حال کا صحیح اندازہ مکمل طبی معائنے کے بعد ہی ہوسکے گا۔
Oohh That was nasty
— Shaziyaa (@ShazziyaM) October 21, 2022
Get well soon Shan Masood pic.twitter.com/yDvKPqrTJp