غزہ: اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری،17افراد شہید

Nov 21, 2023 | 21:04 PM

ایک نیوز:اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے نصیرات کیمپ میں گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 17 افراد شہید  ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مغویوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ایک دن میں 10 اسرائیلی مغوی اور 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ غزہ میں انسانی امداد کے 300 ٹرک خوراک، طبی آلات اور ایندھن غزہ لایا جائے گا۔

مزیدخبریں