آصف علی زرداری کا ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ

Nov 21, 2023 | 20:30 PM

ایک نیوز :سابق صدر آصف علی زرداری نے  ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خالد مقبول صدیقی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

تفصیلات کےمطابق آصف علی زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا انتقال اولاد کیلئے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے ، اللہ پاک آپ کی والدہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔

مزیدخبریں