خادم روضہ رسولؐ شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

Nov 21, 2023 | 04:49 AM

ویب ڈیسک:خادم روضہ رسولؐ شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے۔
ذرائع کےمطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال کے فرائض انجام دیتےرہے۔
ذرائع کےمطابق شیخ عبدہ علی مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنےکی ذمہ داریاں نبھاتےرہے۔
رپورٹ کے مطابق شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ آج بعدازنماز مغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں