ایک نیوز نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدرقاسم جومارت توکائیو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر کو انتخابات میں کامیابی پر ملاقات پیش کی۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ کی جیت قازقستان کے عوام کا آپ پر اعتماد کا مظہر ہے۔آپ کی قیادت میں قازقستان خوشحالی اور ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مضبوط اقتصادی شراکت داری قائم کرنے اور مل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔