ایک نیوز:ہیلی کاپٹرحادثےپرایرانی حکام نےواقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔
ایرانی میڈیاکےمطابق ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔واقعہ کی تحقیقات عوام کے سامنے لائیں جائیں گی۔
واضح رہےکہ ایرانی صدرکےہیلی کاپٹرکواس وقت حادثہ پیش آیاجب وہ ڈیم کاافتتاح کرنےکےبعدواپسی آذربائیجان بارڈر ایریا سے تبریز شہر کی جانب جا رہے تھے، ایرانی صدرکاقافلہ 3ہیلی کاپٹرپرمشتمل تھا۔موسم خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرحادثےکاشکارہواتھا۔
جس پرایرانی حکام نےکمیٹی تشکیل دےدی ہےجوکہ حادثےکی ہرپہلوسےتفتیش کرےگی۔