ایک نیوز: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنےکہاہےکہ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کےلئےمعذرت نہیں کریں گے۔
تفصیلات کےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے پریس بریفنگ میں کہاہےکہ ہیلی کاپٹر حادثےکےبعدایران نےامریکا سے مدد کی درخواست کی تھی۔ مدد کی پیشکش کے قابل نہ ہوسکے۔
میتھوملرنےمزیدکہاکہ 45سال پرانا ہیلی کاپٹرخراب موسم میں استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے۔ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کے لیے معذرت نہیں کریں گے۔ پابندیوں کے نفاد کا عمل جاری رہے گا۔