مظفرآباد میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو کےاعزاز میں عشائیہ

May 21, 2023 | 23:55 PM

ایک نیوز :مظفر آباد میں چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید کی جانب سے عشائیہ دیاگیا۔

 عشائیے میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق ، پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قانون ساز اسمبلی ،مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے اراکین بھی شریک ہوئے۔

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سمیت قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے مقبوضہ وادی میں جی20اجلاس پر اظہار تشویش کیا۔

مزیدخبریں