اداکارہ ریشم کےڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اداکارہ ریشم کےڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
کیپشن: Video social media viral of actress Reshamm Kedance

ایک نیوز:پاکستانی اداکارہ ریشم اورفیشن ڈیزائنرفراز منان کےڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر پاکستانی اداکارہ ریشم کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا ہے جس میں اداکارہ کو ایک مقبول گانے پر جھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریشم ایک شادی کی تقریب میں فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔ ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔