ایک نیوز:رہنماپاکستان تحریک انصاف مرادسعیدکےگھرپررات گئےپولیس نے چھاپامارا،مرادسعیدگھرپرموجودنہ تھے۔
تفصیلات کےمطابق رات گئےپولیس کارہنماتحریک انصاف مرادسعیدکےگھرپرچھاپا،سابق وزیرچھاپےکےدوران گھرپرموجودنہ تھے۔
پارٹی ذرائع کاکہناہےکہ گھرکالاک نہ کھلنے پراہلکاردروازہ پھلانگ کرگھرمیں داخل ہوگئے،پولیس نےچادراورچاردیواری کاتقدس پامال کیا۔
واضح رہےکہ عمران خان کی گرفتاری کےبعدملک بھرمیں ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے کارکنان اوررہنماؤں کی گرفتاری کاسلسلہ جاری ہے۔