لاہور:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نےنوجوان کوکچل دیا

May 21, 2023 | 02:00 AM

ایک نیوز:مسلم ٹاؤن میں تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نےنوجوان کوکچل دیا،ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےمسلم ٹاؤن میں ٹریفک حادثےکےنتیجےمیں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے30سالہ نوجوان کوکچل دیا،جس کےنتیجےمیں نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونےوالےنوجوان کی شناخت بلال اشفاق کےنام سےہوئی۔

ذرائع کامزیدکہناہےکہ حادثےکےبعدڈرائیورموقع سےفرارہوگیااورلاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں