امریکہ نے ایپل کیخلاف مقدمہ دائرکردیا

Mar 21, 2024 | 22:56 PM

ویب ڈیسک: اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام، امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اجارہ داری، اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام عائد کیا ۔اپنے ایپ اسٹور پر تھرڈ پارٹی ایپس اور سروسز کو صحیح کام کرنے نہیں دیتا۔

مزیدخبریں