ایک نیوز(معین زبیر)نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ نے نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے نکالنے جانے کی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو سرمد کھوسٹ نے فلم ٹی وی میں خدمات پر ستارہ امتیاز وصول کرنا تھا ۔
ہدایتکارسرمد کھوسٹ کاکہنا ہے کہ میرا نام 14اکست 2023 کی لسٹ میں شامل تھا۔ تمام لوگ مبارک باد کے پیغامات واپس لے لیں۔ لسٹ میں نے خود تو نہیں بنائی تھی۔ جو لسٹ ملی وہ فائنل تھی جب تک کوئی ایوارڈ لینے سے انکار نہ کردے۔