قومی کھلاڑیوں نےرمضان میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Mar 21, 2024 | 16:08 PM

ایک نیوز:پاکستان کےمعروف کھلاڑیوں نےرمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپرلیگ کےاختتام کےبعدقومی کھلاڑیوں نے اپناذاتی دورہ پلان کیاتھا۔
قومی آل رونڈرافتحاراحمدنےسوشل میڈیاپرساتھی کھلاڑیوں کےساتھ احرام باندھےتصویرشیئرکی۔

عمرےکےسفرپرقومی ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم اوراماالحق نےایک ساتھ سفرکیا۔
دوسری جانب قومی ٹیم کےفاسٹ باؤلرنسیم شاہ نےبھی اپنےوالدکےہمراہ رمضان المبارک کےپہلےعشرےمیں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
کرکٹ شائقین اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی اس تصویر کو ناصرف لائیک بلکہ کمنٹ باکس میں تبصروں کے ذریعے ان پر محبت بھی نچھاور کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں