ایک نیوز: ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے آج اور کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تعطیلات کا اعلان پاکستان پریڈ ڈے کے حوالے سے کیا گیا ۔فیصلے کا اطلاق راولپنڈی بورڈ کے ہونے والے امتحانات پر نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئی۔