چیف سیکریٹری خیبرپختوانخوا عہدے سےفارغ 

Mar 21, 2023 | 20:41 PM

ایک نیوز :چیف سیکریٹری خیبرپختوانخواامدا اللہ بوسال کو عہدے سے ہٹادیاگیاجبکہ ندیم اسلم چودھری کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ22کے امداد اللہ بوسال کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسپیشل سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی کو کو سیکرٹری داخلہ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے ،سید علی مرتضٰی کو تین ماہ کے لئے سیکرٹری داخلہ کا اضافی چارج دیا گیا۔

مزیدخبریں