آرٹیکل 63اے کے بارے میں صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر کابینہ نے وزارت پارلیمانی امور کی سمری کی منظوری دے دی۔
منظوری کے بعد ریفرنس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر صدر علوی منظوری دیں گے۔
Mar 21, 2022 | 11:22 AM