ہری پور:آبشارمیں2افرادڈوب کرجاں بحق

ہری پور:آبشارمیں2افرادڈوب کرجاں بحق
کیپشن: Haripur: 2 people drowned in the waterfall

ایک نیوز:خانپورآبشارمیں دوافرادنہاتےہوئےڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق خانپورکےگاؤں میں جب کی آبشارمیں دودوست نہاتےہوئےڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت17 سالہ وسیم شاہ اور 19 سالہ احمدکےنام سےہوئی ہے۔