فیصل آباد:سرگودھاروڈپر2ٹرکوں میں تصادم،2افرادجاں بحق

Jun 21, 2023 | 07:37 AM

ایک نیوز:فیصل آبادمیں سرگودھاروڈپر2ٹرکوں میں تصادم سے2افرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق فیصل آباکےقریب سرگودھاروڈپر2ٹرکوں میں تصادم ہوا،ٹریفک حادثےکےنتیجےمیں2افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،لاشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں