اداکارعاصم اظہریواےای کاگولڈن ویزہ لینےمیں کامیاب

Jun 21, 2023 | 05:27 AM

ایک نیوز:معروف اداکار عاصم اظہر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزہ لینےمیں کامیاب ہوگئے۔
اداکارنےانسٹاگرام اکاؤنٹ میں اپنے ایک بیان میں لکھاکہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ یو اے ای ہے اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔
عاصم اظہر نے لکھا کہ گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا بے حد مشکور ہوں ۔

مزیدخبریں