لاہور:لوڈشیڈنگ کاجن بےقابوہوگیا

لاہور:لوڈشیڈنگ کاجن بےقابوہوگیا
کیپشن: Lahore: Loadshedding has become rampant

ایک نیوز:لاہورمیں لوڈشیڈنگ کاجن بےقابوہوگیا،شہرکےکئی علاقےتاریکی میں ڈوب گئے،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےشہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےشہری پریشان ہوگئے۔

جوہرٹاؤن،ٹاؤن شپ کالج روڈ،سی ایس آئی آر،گڑھی شاہوکےعلاقےبجلی سے محروم ہوگئے۔

صحافی کالونی میں بھی بجلی کئی گھنٹوں سےغائب ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامناہے۔